Posts

Showing posts with the label Prayer

Afghans fighting our war, A speech by General Zia Ul Haq

Image
A warning and message for all of us from General Zia Ul Haq in favor of Afghan Mujahideen. Mashallah each and every word is true and still relevant. Afghans are not fighting for their own freedom. They are fighting for us. If they are defeated, Pakistan would be the next target.

خانہ کعبہ پر قبٖضہ اور جنرل ضیاء کا کامیاب آپریشن

Image
1979 میں جوہیمن نامی شخص نے اپنے سینکڑوں دہشت گرد ساتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر قبٖضہ کر لیا اور اعلان کیا کہ اسکا کزن محمد بن عبد اللہ القحطانی امام مہدی ہے اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو اس کے ہاتھ پر بیعت کرنی چاہئے ۔ اور خانہ کعبہ میں موجود سینکڑوں حاجیوں کو یرغمال بنا لیا ۔ اس کے اس عمل سے پوری دنیا کے مسلمان سناٹے میں آگئے اور فوری طور پر دنیا بھر کے علماء نے اس کے خلاف فتوی دیا اور  خانہ کعبہ کے اندر کاروائی کرنے کی بھی اجازت دی ۔ وہاں سعودی آرمی اور فرنچ آرمی موجود تھی ۔ دہشت گردوں کے پاس سنائپرز اور شارپ شوٹرز تھے جنہوں نے مسجدالحرام میں جگہ جگہ پوزیشینیں سنبھال لیں ۔ دو دن تک مقابلہ ہوا لیکن تقریباً ڈیڑھ یا دوسو کے قریب فوجی ہلاک ہونے کے باوجود سعودی اور فرنچ آرمی ذرا بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔ اور شدید جانی نقصان اٹھایا- پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زبردست بے چینی تھی اور پاکستان کی حکومت اس وقت ایک سچے مسلمان کے ہاتھ میں تھی- جنرل ضیاء الحق نے ایس ایس جی کمانڈوز کا ایک دستہ ترتیب دیا تھا اور وہ مسلسل سعودی عرب سے رابطے میں تھے کہ انہیں آپریشن کرنے کا مو...